10 اکتوبر 2012 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق شام نے ترکی سے بجلی کی خریداری کو متوقف کردیا ہے۔

ابنا: شام نے ترکی سے بجلی کی خریداری کو متوقف کردیا ہے۔شام نے یہ اقدام ترکی کی جانب سے شام کے ایک مسافر طیارےکی تلاشی کے بعد کیا ہے شام نے ترک وزیر خارجہ کے اس بیان کو بھی رد کردیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ترکی نے شامی مسافرطیارے سے مشکوک مواصلاتی آلات ضبط کرکے جہاز کو آزآد کردیا ہے شام نے ترکی کے اس اقدام کو تحریک آمیز قراردیا ہے۔

.....

/169